Thursday, December 19, 2013

مسدس حالی الطاف حسین حالی

مسدس حالی جس میں مسلمانوں کے عروج و زوال کو بهت موثر انداز میں پیش کیا گیا هے.ھند کے مسلمانوں کو ان کے آباء کے زریں کارناموں سے واقف کرنے اور ان میں ایک نیی روح پھونکنے میں اس نظم نے بهت اهم کردار ادا کیا


کتاب پڑھنے کے لیے اس جگه کلک کریں





No comments:

Post a Comment