Thursday, December 12, 2013

ملکهء سوات

کیا آپ نے کبھی ملکه سوات کا ذکر سنا هے؟ وه کون تھی، کب اور کیسے ملکه بنی؟ اس کے ملکه بننے پر کس کو پریشانی تھی، اس کے خلاف کیا کیا سازشیں هوییں؟ وه کیوں غریب ملکه کهلایی، اسے کس نے اور کیسے قتل کیا؟

ان تمام واقعات  کو مشهور مححق خان روشن خان نے اپنی تخقیق کی روشنی میں بیان کیا هے. یه تمام تاریخی واقعات مصنف نے پوری واقعیت اور جامع انداز میں بیان کیے هیں.


No comments:

Post a Comment