Wednesday, December 4, 2013

توتا کهانی/ طوطا کهانی حیدر بخش حیدری. Toota Kahani

توتا کهانی...حیدری

حیدر بخش حیدری نے جان گلکرایسٹ کی فرمایش پر توتا کهانی کو فورٹ ولیم کالج کے لیے ترجمه کیا.یه اپنے دور کی مشهور ومعروف کتاب تھی. اردو ادب میں یه کلاسک کا درجه رکھتی هے. اس کتاب میں خجسته نام کی ایک خو بصورت خاتون اپنے شوھر کی غیر موجودگی میں اپنے ایک آشنا سے ملنے کے اراده سے گھر سے نکلنے کی کوشش کرتی هے مگر اس کے شوھر کا ایک وفادار طوطا ھر بار اسے ایک کهانی سنا کر روکتا هے اور مالک کے واپس آنے تک اس کی بیوی کو روکے رکھتا هے.طوطے کی کهانیاں بهت دلچسپ اور سبق آموز هیں. کتاب پڑھنے کے لیے اوپر توتا کهانی...حیدری پر کلک کریں


No comments:

Post a Comment